فرمیون
(Fermion سے رجوع مکرر)
ذراتی طبیعیات یا پارٹیکل فزکس میں فرمیون (fermions) نصف صحیح عددی غزل (spin) رکھنے والے بنیادی ذرات کو کہا جاتا ہے۔ انکا نام اینریکو فیرمی (Enrico Fermi) علم دان کی نسبت سے دیا گیا ہے۔ معیاری نمونہ میں فیرمیون کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں جنکو نحیفہ اور کوارک کہا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- درج ذیل تمام روابط، انگریزی موقعے ہیں۔
- لارنس بیرکیلی نیشنل لیباریٹری (نہایت مفید)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ particleadventure.org (Error: unknown archive URL)
- نووا سلسلے کا موقع
- بنیادی ذرات کی نقشہ نگاریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ particleadventure.org (Error: unknown archive URL)
- جامعہ کیلیفورنیا کا موقع
- سی ای آر این کے موقع پر ایک مقالہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cerncourier.com (Error: unknown archive URL)
- جامعہ اوہایو کا پینٹاکوارک صفحہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ plato.phy.ohiou.edu (Error: unknown archive URL)