فلورسینس
(Fluorescence سے رجوع مکرر)
تالُق (fluorescence) کا مطلب سادہ الفاظ میں چمکنا ہوتا ہے، یہ ایک ایسی تابناکی ہوتی ہے جو کسی سرد جسم میں نہ نظرآنے والی شعاعوں کے جذب ہونے پر اس جسم سے ایک نظر آنے والے (یا بصری مظہر) کے طور پر پھوٹتی ہے۔
مختلف جسامت کے CdSe کے quantum dots رکھنے والی بوتلوں پر بالائے بنفشہ روشنی کے ڈالنے سے پیدا ہونے والا تالق
ویکی کومنز پر فلورسینس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |