ایندھنی خلیہ

(Fuel cell سے رجوع مکرر)

ایندھنی خلیہ (فیول سیل / fuel cell) ایک نسبتاً جدید قسم کی طرزیات (technology) ہے جس میں ایک خلیہ (cell)، ہائیڈروجن (hydrogen) یا میتھانول (methanol) وغیرہ کے کیمیائی تعملات کو استعمال کرتے ہوئے بجلی پیدا کرتا ہے۔