علاقہ گاو
(Gao Region سے رجوع مکرر)
علاقہ گاو (Gao Region) مالی کے مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ علاقائی صدر مقام گاو ہے اور علاقہ کی سرحدیں جنوب اور مشرق میں نائیجر سے ملتی ہیں، شمال میں مالی ہی کا علاقہ کڈال واقع اور مغرب میں علاقہ ٹمبکٹو۔ اہم آبادکاروں میں سونغائی، بوزو، بمبارا اور کونٹا ہیں۔ اہم شہروں میں گاو، بوریم اور بمبا ہیں۔
علاقہ کو درج ذیل 4 سرکلز میں تقسیم کیا گيا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر علاقہ گاو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |