جین ناک آؤٹ
(Gene Knockout سے رجوع مکرر)
gene knockout ایک ایسے جینیاتی ترمیم شدہ جاندار (تجرباتی) کو کہا جاتا ہے جس کے خلیات میں موجود جین کو جینیٹک انجییرنگ کے ذریعے سے تبدیل کرکے ناکارہ کر دیا گیا ہو۔ سائنس دان یہ طریقہ کار اکثر اپنی جینیاتی تحقیق کی خاطر استعمال کرتے ہیں۔