گنوپلاٹ
(Gnuplot سے رجوع مکرر)
گنوپلاٹ (انگریزی: gnuplot) ایک کمانڈ لائن پروگرام ہے جس سے دو اور تین سمتوں میں دالہ کے گراف بنائے جا سکتے ہیں۔ یہ نقش قابلِ طبع کفیت کے ہوتے ہیں اور تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں۔ یہ یونکس کی تمام اقسام کے لیے دستیاب ہے۔
گنوپلاٹ | |
---|---|
3D rendering of an ellipsoid by gnuplot | |
میں لکھا | C |
Platform | Cross-platform |
حیثیت ترقی | Active |
صنف | Plotting |
اجازہ | open source (Own licence) |
موقع جال | http://www.gnuplot.info/ |
مثالِ استعمال
ترمیم$ gnuplot
plot sin(x)/x
set title "the sinc function"
set xaxis "time"
replot
gnuplot پر h کلید دبانے سے معاونت کی کلیدوں کا حال معلوم ہوتا ہے۔
help set
clear
حوالہ جات
ترمیم- gnuplot -- not so frequently asked questionsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ t16web.lanl.gov (Error: unknown archive URL)