کلوگرام فی مکعب میٹر

(Gram per cubic centimetre سے رجوع مکرر)

کلوگرام فی مکعب میٹر کثافت کی بین الاقوامی اکائی ہے۔ اسے انگریزی میں عموماً kg/m3 یا kg·m−3 لکھا جاتا ہے اور اردو میں اس کے لیے اختصار کلوگرام/میٹر3 استعمال ہوتا ہے۔ چونکہ کلوگرام کا پیمانہ ابتدائی طور پر ایک لیٹر پانی کی کمیت کے طور پر متعارف کروایا گیا تھا اس لیے پانی کی کثافت 1000 کلوگرام/میٹر3 ہوتی ہے۔

متبادلات

ترمیم

1 کلوگرام فی مکعب میٹر برابر ہے

= 1 گرام فی مکعب ڈیسی میٹر
= 1 گرام فی لیٹر (لیٹر مکعب ڈیسی میٹر کا ہی زیادہ معروف نام ہے)
= 0.001 گرام فی مکعب سینٹی میٹر
1 گرام فی مکعب سم = 1000 کلوگرام فی مکعب qqمیqqqٹر

Q ini qQ

qq