چامورو منطقۂ وقت

(Guam Time Zone سے رجوع مکرر)

چامورو منطقۂ وقت (Chamorro Time Zone) جسے سابقہ طور پر گوام منطقۂ وقت (Guam Time Zone) کہا جاتا تھا ریاستہائے متحدہ کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے دس گھنٹے آگے ہے۔

متناسق عالمی وقت+10:00

اس منطقۂ وقت میں گوام اور جزائر شمالی ماریانا شامل ہیں جو چامورو قوم اصل میں آباد ہے۔

حوالہ جات

ترمیم