آبنائے چیونگژوو
(Hainan Strait سے رجوع مکرر)
آبنائے چیونگژوو (Qiongzhou Strait) (آسان چینی: 琼州海峡; روایتی چینی: 瓊州海峽; پینین: Qióngzhōu Hǎixiá) جسے آبنائے ہائنان (Hainan Strait) بھی کہا جاتا ہے جنوبی چین میں ایک جسم آب ہے جو جزیرہ نما لیئژوو کو گوانگڈونگ سے جدا کرتی ہے۔