Happisburgh برطانیہ کی کاؤنٹی نارفوک کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ مئی 2013 میں یہاں 800,000 سال قدیم انسانی قدموں کے نشانات ملے ہیں۔