سولہ اضلاع
(Hexadecagon سے رجوع مکرر)
یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 17 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم سولہ اضلاع (regular hexadecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 157.7 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 2520 ہوتا ہے۔
تعمیر
ترمیممنظم سولہ اضلاع بنانے کا طریقہ
رقبہ
ترمیممنظم سولہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی t ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سولہ اضلاع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |