افقی لکیر اختبار

(Horizontal line test سے رجوع مکرر)

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف جس فنکشن کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے


اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے

حوالہ جات

ترمیم