شعبۂ انتہائی نگہداشت
(ICU سے رجوع مکرر)
لفظ شان کے دیگر معنوں کے لیے دیکھیے شان (ضدابہام)۔
شعبۂ انتہائی نگہداشت کسی بھی شفاخانے کا ایک ایسا اہم ترین شعبہ جو انتہائی نگہداشت طب (intensive care medicine) کی خدمات فراہم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Intensive Care Unit کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کے ابتدائی الفاظ کے ذریعہ ترخیمہ (acronym) بنایا جاتا ہے جو ظاہر ہے کہ ICU ہی بنے گا۔ اسی طرح اردو میں اس کا ترخیمہ، شان بنتا ہے جو دراصل شعبۂ انتہائی نگہداشت کے ابتدائی حروف کو ظاہر کرتا ہے۔