اصول شمول استشنا
(Inclusion-exclusion principle سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
شمول |
inclusion |
مجموعہ A میں ارکان کی تعداد کو لکھتے ہوئے، مجموعہ جات A اور B کے اتحاد میں ارکان کی تعداد ہو گی
جہاں سے مراد مجموعہ جات A اور B کا تقاطع ہے۔ یعنی دونوں مجموعہ جات کے تمام ارکان کو شامل کرنا ہے مگر اگر کوئی رکن دو دفعہ آ رہا ہو تو اسے ایک بار شامل کرنا ہے اور دوسری بار استثنا کرنا ہے۔
اسی طرح تین مجموعہ جات A, B, C, کے لیے،
اگر کائناتی مجموعہ کو U کی علامت دیں اور مجموعہ A کے متمم کو ، تو یہ قاعدہ یوں بھی لکھا جا سکتا ہے :
حوالہ جات
ترمیمE=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات