مرض متعدی
(Infectious سے رجوع مکرر)
مرضِ متعدی (انگریزی: انفیکشن)[1] طبی اصطلاح میں وہ مرض ہے جو مریض سے تندرست اشخاص کو لگ جاتا ہے۔[2]
متعدی مرض خُرد نامیوں کا حملہ اور ان کی افزائش ہے جیسے کہ جراثیم، سمیہ اور طفیلی جو عام طور پر جسم کے اندر موجود نہیں ہوتے ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فیروز سنز اِنگلش ٹو اِنگلش اینڈ اُردو ڈکشنری، صفحہ 429، سنہ 1974ء
- ↑ جامع الحکمت (جلد اول و دوم) از حکیم محمد حسن قرشی، صفحہ 121
- ↑ https://www.rxlist.com/infection/definition.htm