کرشین بام
(Kirshenbaum سے رجوع مکرر)
کرشین بام آئی پی اے کے مخصوص حروف کو عام کی بورڈ سے لکھنے کے لیے ایک نظام ہے مثال کے طور پر آئی پی اے کا مخصوص حرف ʈ عام کی بورڈ سے نہیں لکھا جا سکتا ہے اس نظام میں آئی پی اے کے اس حرف کو t. لکھا جاتا ہے جو آسانی سے عام کی بورڈ سے لکھا جا سکتا ہے