تعلیق
(Levitate سے رجوع مکرر)
اصطلاح | term |
---|---|
معلق تعلیق آویزاں آویختہ لٹکاؤ |
levitate |
تعلیق (levitation) ایک ایسا عمل ہے جس میں کوئی جسم، کشش ثقل کی قوت کے خلاف لٹکا دیا جائے یا یوں کہہ سکتے ہیں کے بلا کسی طبیعی سہارے کے ہوا یا خلا میں آویزاں کر دیا جائے۔
ویکی ذخائر پر تعلیق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |