سیالویہ ارومہ
(Lymphoblast سے رجوع مکرر)
علم دمیات میں سیالویہ ارومہ (lymphoblast) ایک ایسے خلیے کو کہا جاتا ہے کہ جو ابھی غیر متمایزہ (undifferentiated) ہو اور پھر بلوغت پاکر سیالویہ (lymphocyte) میں تبدیل ہو سکتا ہو۔ بالفاظ دیگر؛ سیالویہ ارومہ ایک نابالغ سیالویہ ہوتا ہے جو متمایزہ خلیہ (differentiated cell) میں نمو پاکر سیالویہ بنا سکتا ہے۔