میرینر 1 امریکی میرینر پروگرام کا پہلا خلائی جہاز جسے 22 جولائی 1962ء کو زہرہ سیارہ کی جانب روانہ کیا گیا۔ لیکن لانچ پروگرام مصنع لطیف (software) میں ایک غلطی کی وجہ سے یہ خلائی جہاز اپنے محور سے منحرف ہو گیا، جس کے نتیجہ میں لانچ کے 294.5 ثانیے بعد رینج سیفٹی افسر نے تباہ کرنے کے احکامات دیے؛ اور اس طرح زہرہ کے جانب جانے والا پہلا خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔

میرینر 1
میرینر 1 کی لانچ
طرز مشنVenus flyby
آپریٹرناسا / JPL
مشن دورانیہ4 minutes, 53 seconds
Failed to orbit
Spacecraft properties
خلائیہ طرزMariner[حوالہ درکار]
based on Ranger Block I
صانعJet Propulsion Laboratory
Launch mass202.8 کلوگرام (447 پونڈ)
طاقت220 watts (at Venus encounter)
آغازِ مہم
تاریخ اڑان22 جولائی 1962 09:21:23ء (22 جولائی 1962 09:21:23ء) UTC
راکٹAtlas LV-3 Agena-B
مقام اڑانCape Canaveral LC-12

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم