حربی فنون
(Martial arts سے رجوع مکرر)
حربی فنون یا رزمی فنون جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف ممالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (مشق) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لیے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر حربی فنون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- رزمی فنون کی تربیت دینے والی درسگاہیں
- رزمی فنون کا منظرہ (video)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fightauthority.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر حربی فنون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |