میکانکی تالیف

(Mechanosynthesis سے رجوع مکرر)

میکانکی تالیف (mechanosynthesis) اصل میں نظریاتی اور تحقیقی شعبۂ کیمیاء ہے جہاں کیمیائی تالیف جیسے تعملات کو میکانکی طور پر تضبیط میں رکھا جاتا ہے، یعنی اسی بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ میکانکی تالیف میں اس تالیف کے عمل میں حصہ لینے والے متعملات اور حاصلات کے سالمات کی حرکات کو تصادفی کی بجائے ایک سالماتی میکانکی نظام کو استعمال کرتے ہوئے منظم رکھا جاتا ہے۔ میکانکی تالیف میں استعمال ہونے والے ان سالماتی میکانکی نظاموں میں ایک اہم نظام جوہری قوت خردبین (atomic force microscope) ہے۔

بیرونی روابط ترمیم