ذہنی خرابی
(Mental disability سے رجوع مکرر)
ذہنی خرابی،جسے ذہنی بیماری یانفسیاتی خرابی بھی کہا جاتا ہے ، رویاتی یا ذہنی مظہر ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی میں غیر معمولی ذہنی تناؤ اور خرابی کا سبب بن رہے ہو۔ ایک ذہنی خرابی کو کسی فرد میں ذہنی صلاحیت، رویاتی یا جذباتی لگام میں کلینیکی لحاظ سے زیادہ انتشار سے پہچانا جا سکتا ہے۔ اسے عموماً ذہنی کارکردگی کے اہم علاقوں میں خرابی یا ذہنی تناؤ سے جوڑا جاتا ہے۔ذہنی خرابیوں کے کئی اقسام ہیں۔ ذہنی خرابیوں کو حالات ذہنی صحت بھی کہا جاتا ہے۔اس طرح کے خواص مسلسل، مرض کے تکرار اور عارضی کمی یا واحد قسطوں کی صورت رونما ہو سکتیں ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ذہنی خرابی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |