سانچہ:Infobox integer sequence
ریاضیات میں مرسن اولیٰ ایسا اولی عدد ہے جس کی ہیئت M n = 2 n − 1 {\displaystyle M_{n}=2^{n}-1} ہو۔ یہ فرانسسی راہب مارن مرسن سے منسوب ہیں جس نے 17-ویں صدی میں ان کا مطالعہ کیا۔