معدود ثقلیئت (Microgravity Environment) ایک ایسی حالت کو کہا جاتا ہے کہ جب کشش ثقل کا اثر انتہائی کم یا ناقابل پیمائش ہو کر رہ جائے۔ اس حالت کو پیدا کرنے کے تین طریقے ہیں:

  • خلاء کی گہرائیوں میں اس قدر دور تر پہنچا جائے کہ جہاں کشش ثقل کا اثر کمزور ہو کر رہ جائے
  • کسی اونچائی سے آزادانہ گراؤ
  • کسی سیارے کے گرد گردش

بیرونی روابط

ترمیم
  • علم الخلاء علم الہیئت، حیاتیات خلا (حیاتیات الفلک)، کم ثقلی (حالت بے وزنی)، سفر بین السیارہ، صاروخ (پرتابہ)

نگار خانہ

ترمیم