ملت فیس بک کو مئی 2010ء میں مسلمانوں کے لیے شروع کیا گیا تھا۔ اس کا آغاز فیس بک کے ایک گروہ بنام Everybody Draw Mohammed Day کے جواب میں کیا گیا تھا۔ فیس بک انتظامیہ کے جانب سے صارفین کی شکایتوں کے باوجود اس گروپ کو نہ ہٹائے جانے پر عدالت عالیہ لاہور، پاکستان نے 19 مئی 2010 کو فیس بک پر پابندی عائد کردی تھی۔[4]

ملت فیس بک
کاروبار کی قسمذاتی
سائٹ کی قسم
سماجی جالکاری خدمت
دستیابانگریزی
قیامپاکستان
علاقہ خدمتعالمی
بانیعمر ظہیر میر[1]
کلیدی لوگملت فیس بک سے وابستہ افراد[2]
ویب سائٹwww.mymfb.com
الیکسا درجہnegative increase 135,084 (فروری 2013)[3]
اندراجمطلوب
آغازمئی، 2010
موجودہ حیثیتفعال

حوالہ جات

ترمیم
  1. "پاکستان نے مسلمانوں کے لیے فیس بک کا آغاز کیا"۔ 28 مئی 2010۔ 16 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2013 
  2. "Team » MillatFacebook.com — سماجی جالکاری جگہ ہر ایک کے لیے"۔ MillatFacebook.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2010 
  3. "Mymfb.com معلومات موقع"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2013 
  4. Dogar, Babar (19 May 2010), "Pakistani court orders gov't to block Facebook", Associated Press (Lahore), retrieved on 17 June 2010.