اصطلاح term

بمعامل

modulo


بمعامل کو گھڑی کا ریاضی بھی کہا جاتا ہے۔ جس طرح گھڑی میں بارہ گھنٹے کے بعد عدد واپس آ جاتے ہیں، گویا یہ 12 کے بمعامل ریاضی ہے۔ البتہ گھڑی کے برعکس "بمعامل 12 ریاضی" میں اعداد 0 سے 11 تک ہوں گے، یعنی:

"بمعامل 12" ریاضی میں 12 برابر ہے 0 کے، 13 برابر ہے 1 کے، 14 برابر ہے 2 کے اور اسی طرح۔ ریاضی میں "بمعامل 12" کو علامت سے لکھتے ہیں۔ کچھ مزید مثالیں :

چونکہ

چونکہ

مزید دیکھیے

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات