سالمہ
smallest particle of an element or compound which can exist independently is called molecule
(Molecule سے رجوع مکرر)
سالمہ (انگریزی: molecule، نقل حرفی: مالیکیول) دراصل دو یا زائد جوہروں کا مجموعہ ہوتا ہے جو آپس میں کیمیائی بند (chemical bond) کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیم- ماہ کا سالمہ -اسکول آف کیمسٹری، یونیورسٹی آف برسٹل
ویکی ذخائر پر سالمہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |