یک دالہ
(Monocotyledon سے رجوع مکرر)
یک دالہ | |
---|---|
جماعت بندی | |
مملکت اعلی | حیویات |
عالم اعلی | حقیقی المرکزیہ |
مملکت | نباتات |
ذیلی مملکت | ویریدیپلانٹے |
ذیلی مملکت | سٹرپٹوفیٹا |
جزو گروہ | ایمبریوفائیٹ |
تحتی گروہ | نباتات عروقی |
ذیلی تقسیم | تخم بردار پودا |
سائنسی نام | |
monocots[1] | |
| |
درستی - ترمیم |
یک تفاعل پودوں کو یک تفاعل اس لیے کہا جاتا ہے کہ ان کے بیج میں دال کا ایک دانہ ہوتا ہے ان کو انگریزی میں Monocotyledon کہتے ہیں۔ انکا تعلق شعبہ (division)، میگنولتات سے ہے اور انہی کے گروہ سے مشہور سَوسَن (Lily) بھی تعلق رکھتا ہے اسی مناسبت سے اس جماعت کو سوسیتی (liliopsida) کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ^ ا ب عنوان : An update of the Angiosperm Phylogeny Group classification for the orders and families of flowering plants: APG III — جلد: 161 — صفحہ: 105–121 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1111/J.1095-8339.2009.00996.X