ایسی میٹرکس جسے اُلٹانا ممکن ہو، کو مقلوب میٹرکس کہا جاتا ہے۔ ایک مربع میٹرکس A کو مقلوب کہا جاتا ہے، اگر ایسی مربع میٹرکس B موجود ہو، جبکہ

جہاں I ایک تطابق قالب ہے۔

میٹرکس کے اُلٹ کو لکھا جاتا ہے، اس طرح اوپر والی مساوات یوں بنتی ہے:

(میٹرکس اور ایک دوسرے کے الٹ ہیں۔)

  • وجہ تسمیہ: لفظ مقلوب، قلاب سے بنا ہے اور اسی سے بنا ہوا لفظ قلابازی اردو میں استعمال ہوتا ہے۔

میٹرکس الجبرا

ترمیم
 
  • اگر A، B اور C، مقلوب میٹرکس ہوں اور سب کا سائز برابر ہو، تو
 
 
  • اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو اور   ایک سکیلر اور n کوئی بھی غیر صفر صحیح عدد تو،
 
  • اگر A ایک مقلوب میٹرکس ہو، تو مساوات   سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ 

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات