عمل تولید انسانوں میں آدمی اور عورت کے مباشرت سے اولاد کے پیدا ہونے کا نام ہے۔ یہی عمل حیوانات میں نرومادہ کے اختلاط سے انجام پاتا ہے۔

تشریح

ترمیم

مرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔[1]

تولید کی اقسام

ترمیم

تولید کی دو اقسام ہیں-

غیر جنسی تولید

ترمیم

یہ عمل تولید کی وہ قسم ہے جس میں صرف ایک جاندارسے نئے جاندار پیدا ہوتے ہیں-

جنسی تولید

ترمیم

یہ تولید کا وہ طریقہ ہے جس میں نر اور مادہ کے ملاپ سے نسلی خصوصیات بچوں میں والدین سے ملی جلی حالت میں منتقل ہوتی ہے-

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم