خلوی اکل
(Phagocytic سے رجوع مکرر)
اسمِ خلوی اکلیہ phagocyte name |
خططِ خلوی اکلیہ phagocyte رسمہ |
عدلہ neutrophil |
|
شفقینہ eosinophil |
|
اساسیہ Basophil |
|
واحدہ وحیدہ |
|
حجیم خور macrophage |
|
شجری خلیہ شجری خلیہ |
خلوی تو خلیہ کو کہا جاتا ہے اور اکل کا مطلب کھانا ہوتا ہے، گویا خلوی اکل کا مفہوم خلیات کا کھانا ہے یعنی خلیات اگر کچھ کھائیں تو اس عمل کو حیاتیات میں خلوی اکل کہا جائے گا اور انگریزی میں اسے phagocytosis کہتے ہیں، جہاں phago کا مطلب اکل یا کھانا اور cytosis کا مطلب خلوی ہوتا ہے۔ اور وہ خلیہ جو اکل کرتا ہے یا کھاتا ہے اسے خلوی اکلیہ (phagocyte) کہا جاتا ہے جس کی جمع خلوی اکلیات ہوتی ہے۔