امیختہ
(Portmanteau سے رجوع مکرر)
امیختہ بقچہ؛ یخ دان؛ جامدانی؛ کپڑے رکھنے کا تھیلا؛ ایک صندوق یا ٹرنک، عموماً چمڑے کا اور اکثر چند خانوں میں منقسم، سفر کے دوران کپڑے لے جانے کے لیے ؛ اگلے زمانوں میں ایک چمڑے کا صندوق جو سوار کے پیچھے زین سے پیوست ہوتا تھا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان