قضیہ مفرد عدد
(Prime number theorem سے رجوع مکرر)
نظریۂ عدد میں قضیہ اولی عدد مفرد عدد کی متقاربی توزیع کا تذکرہ کرتا ہے۔ یہ قضیہ جامع بیان کرتا ہے کہ اولی عدد مثبت اعداد میں کیسے پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ اس وجدان کا رسمی بیان ہے کہ جب اولی عدد بڑے ہوتے جاتے ہیں تو یہ کایاں کایاں پائے جاتے ہیں۔
اس قضیہ کا بیان ہے: اگر x سے کم اولی اعداد کی تعداد کو لکھا جائے تو