پب میڈ
(PubMed Identifier سے رجوع مکرر)
پب میڈ (PubMed) ایک مفت سرچ انجن ہے جو بنیادی طور پر علوم حیات اور بائیو میڈیکل کے موضوعات سے متعلق حوالوں اور خلاصوں کے میڈ لائن ڈیٹا بیس تک رسائی ممکن بناتا ہے۔
رابطہ | |
---|---|
تحقیقی مرکز | امریکی قومی کتب خانہ طب (NLM) |
آغاز | جنوری 1996 |
رسائی | |
ویب سائٹ | www |