مقداریہ برقیات
(Quantum electronics سے رجوع مکرر)
مقداریہ برقیات (کوانٹم الیکٹرونکس)، برقیات اور طبیعیات سے متعلق ایک ایسا شعبۂ ٹیکنالوجی ہے جس میں کسی مادے میں موجود برقات (electrons) پر مقداریہ میکانیکات (quantum mechanics) کے نفاذ کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کے نورات (photons) پڑنے والے اثرات کی تحقیق کی جاتی ہے۔