منظم کثیر الاضلاع
(Regular polygon سے رجوع مکرر)
Set of convex regular p-gons | |
---|---|
راس (vertices) اور کناروں (edges) کی تعداد | n |
رقبہ جب کنارے کہ لمبائی t ہو | |
اندرونی زاویہ | |
اندرونی زاویوں کا مجموعہ |
منظم کثیر الاضلاع ایسے کثیر الاضلاع ہوتے ہیں جن کے تمام زاویے اور تمام ضلاع کی لمبائی یکساں ہوتی ہے۔ منظم کثیر الاضلاع محدب کثیر الاضلاع بھی ہو سکتے ہیں اور کثیر ضلعی ستارہ بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم منظم کثیر الاضلاع کے ضلعوں کی تعداد بڑھاتے چلے جائیں تو ان کی حد ایک دائرہ ہو گی۔ منظم کثیر الاضلاع کے سارے راس (vertices) ایک دائرہ پر ہوتے ہیں جس کو محدد دائرہ (circumscribed circle) کہتے ہیں۔