تجسیم صاحب جسم یا مجسم ہونے کی حالت و کیفیت کو کہتے ہیں۔ اس سے مرادکسی مجرد شے کو جسمانی شکل و صورت دینا ہے۔ عام طور پر اسے خدا کے مجسم ہونے کے عقیدہ کے حوالے سے بولا جاتا ہے۔ اس لفظ مترافات میں جِسْمِیَّت، جِسْمانِیَّت، جَسامَت وغیرہ شامل ہیں۔[1]