رابرٹسن والکر متناسقات

(Robertson-Walker coordinates سے رجوع مکرر)

فلرو پیمائش (FLRW metric) یا (Friedmann Lemaître Robertson Walker metric) دراصل ایک ہم جنس (homogeneous) اور ہم جہتی (isotropic)، سکڑتی/پھیلتی کائنات کی تشریح پیش کرتا ہے۔ اس کا مکمل نام انگریزی میں Friedmann-Lemaitre-Robertson-Walker ہے۔