اسمائلس
(SMILES سے رجوع مکرر)
Simplified molecular input line entry specification کے لفظ کے لیے اختیار کیا جانے والا ایک اختصار ہے جو کیمیاء میں کیمیائی صیغوں کو سادہ انداز میں تحریر کرنے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے۔ یہ لفظ اس ویکیپیڈیا پر اس کے انگریزی نام کے اختصار کے ساتھ ہی اختیار کیا گیا ہے جو بطور خاص کیمیائی مرکبات کے خانۂ معلومات میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کی آسان اردو کی جائے تو اسے ------ سطری تخصیصی اندراجِ سادہ سالماتی ادخال ------ کہا جا سکتا ہے۔