کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑیاں

(SUV سے رجوع مکرر)

کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑی (sport utility vehicle) جس کو انگریزی زبان کے اوائل الکلمات میں SUV لکھا جاتا ہے ایک ایسی اسٹیشن ویگن گاڑی کو کہتے ہیں کہ جو اپنی بناوٹ میں ٹرک ڈھانچا پر قائم ہوئی ہو۔

فورڈ والوں کا ایک کھیلوں کی صلاحیت والی گاڑیل بنام، Ford Explorer۔