سامی قوم
(Semitic people سے رجوع مکرر)
لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سام"، عبرانی: שם) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔ بعد میں ان زبانیں بولنے والے علاقوں کو سامی اور قوموں کو بھی سامی کہا جانے لگا۔ جس کے بعد ان علاقوں کی زبانیں، قومیں، مذاہب سبھی سامی زبانیں، قومیں اور مذاہب کہلانے لگے۔