سیلیکون (silicone) ایک نامیاتی مرکب ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں۔ یہ زیادہ تر چیزوں یا آلات کو گرمی سے بچانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔