سلسلہ حق سچ کا روحانی مشن
ہمارا نام ہے محمد جہانزیب المعروف حق سچ والی سرکار
سلسلہ حق سچ کا مشن ۔آؤ ہمارے ساتھ چلو اس دنیا سے نفرت کا خاتمہ کرو ۔اپنے آپ کو حقیر جاننا دوسروں کو افضل جاننا ۔مسلک دیوبند ۔مسلک بریلوی ۔مسلک اہل حدیث ۔مسلک وہابی ۔ یعنی ختم نبوت پر مکمل ایمان رکھنے والوں کو سلسلہ حق سچ کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکموں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں میں کامیابی کا یقین آ جائے ۔موت کو یاد کرنے والے بنے اور توبہ کرنے والے بن جائیں ۔اللہ تعالی کے حکم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے تمام انسانوں کی زندگیوں میں آجائے ۔انسانوں میں سے غرور تکبر اور نفرت ظلم و ستم ختم ہو جائے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر سنت پر عمل کرنے والا ہو جائے ۔نفرت کی دلدل سے باہر آجائے ۔سب انسان ایک ہو جائیں ۔دشمنان اسلام کا خاتمہ ہوجائے۔مسجد آباد ہو جائیں۔ہر گھر میں دین کے حلقے ۔ہر گھر میں ایک مسجد ہو ۔جس مقام پر مستورات عبادت کر سکیں۔قبرستان مدارس مساجد اور مراکز کی حفاظت۔تمام ختم نبوت کی جماعتیں سلسلہ حق سچ کے پلیٹ فارم پر اکٹھی ہو کر کام کریں۔ جو لوگ اس میں
شامل ہونا چاہتے ہیں فورا رابطہ کریں۔
مشن سلسلہ حق سچ
آؤ ہمارے ساتھ چلو اس دنیا سے نفرت کاخاتمہ کرو ۔ آؤ ہم سب مل کر اس دنیا سے دشمنان اسلام کو جڑ سے ختم کردیں ۔ہم سے رابطہ کریں
https://www.silsilahaqsach.com
E-mail address:-
silsilahaqsach@gmail.com
Youtube channel:-
silsila haqsach
Youtube channel link:- https://youtube.com/channel/UCfcNUq_WHPUuSp4xmKUBVyQ
facebook page link:- https://www.facebook.com/Silsila-haqsach-102992211287386/
Whatsapp Number:- 92-0346-6155473 all social networks :-
all social networks :-
silsila haqsach
Youtube channel
silsila haqsach
whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/CdOmNbGPPFuAgbJN3ALQVZ