شلیشڈاٹ
(Slashdot سے رجوع مکرر)
شلیش ڈاٹ امریکا میں واقعہ ویب سائٹ ہے جو تکنیکی، سائنسی، سیاسی اور دوسرے موضوعات پر خبروں اور واقعات کو بحث کے لیے پیش کرتا ہے اور قارین اس موضوع پر اپنی رائے لکھتے ہیں۔ قاریین کی رائے کو دوسرے ارکان نقاط عطا کرتے ہیں جس سے رائے کی اہمیت بڑھتی ہے اور وہ موقع پر نمایاں نظر آتی ہے۔ چونکہ ارکان کی زیادہ تعداد خاص طبقات سے تعلق رکھتی ہے اس لیے اہم سمجھی جانے والی آراء میں واضح طرفداری یا تعصب نظر آتا ہے۔ مثال کے طور پر کچھ کہانیاں:
- اسرائیل کے غزہ پر فلسطینیوں پر حملہ کی کہانی[2] جس میں تمام اہم آراء فلسطینیوں کے خلاف۔
سائٹ کی قسم | خبریں |
---|---|
دستیاب | انگریزی اور جاپانی |
مالک | Dice Holdings |
بانی | Rob "CmdrTaco" Malda and Jeff Bates |
آمدنی | اشتہارات، اختیاری خدمات وصول کرنے والے |
ویب سائٹ | slashdot.org |
الیکسا درجہ | 1,775 (August 2012[update])[1] |
اندراج | اختیاری |
آغاز | ستمبر 1997 |
موجودہ حیثیت | متحرک |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Slashdot.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2012
- ↑ "Anonymous Attacks Israeli Websites In Response To IDF Operation In Gaza"۔ سلیش ڈاٹ۔ 17 نومبر 2012ء۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ