ساکن نقطہ
(Stationary point سے رجوع مکرر)
ریاضیات میں، خصوصاً احصا میں، ساکن نقطہ ایک دالہ کا ادخال ہے جہاں فنکشن کا مشتق صفر ہو؛ جہاں فنکشن بڑھنا یا گھٹنا رُک جائے (اور یہ اس کی وجہ تسمیہ ہے)۔
یک العباد فنکشن کے لیے، یہ گراف پر اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی متوازی ہو x-محور کے۔ دو-العباد فنکشن کے لیے یہ اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی مستوی متوازی ہو xy-محور کے ۔