اصطلاح term

تَطَبُّق [1][2]
تطبیق [3]
منطبق [4]

superposition
superpose
superposed


  1. معنی: تہ بتہ ہونا
  2. واضح رہے کہ مطابقت=congruence استعمال ہوتا ہے، جب اس کے معنی 'موافقت' لیے جاتے ہیں۔
  3. (اسم برائے حالت ؛ جیسے، 'ج' کی 'د' پر تطبیق ہوتی ہے)
  4. (فعل / کیفیت ؛ جیسے، 'ج' 'د' پر منطبق ہے)