پنج برابر دلہنیں،(جاپانی:五等分の花嫁،تلفظ نویسی:گو تو بن نو ھانایومے)ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"نیگی ھارُوبا"نے لکھا اور توضیح کیا ہے۔یہ اگست 2017 سے ہفتہ وار "کودانشاشونن"رسالہ میں چَھپ رہا ہے اور اِس کی 14 تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔

پنج برابر دلہنیں
جلدِ اول: ناکانو دختران کو دکھاتے ہوئے"
五等分の花嫁(گو تو بن نو ھانایومے)
صنف حرم ، رومانوی طربیہ
مانگا
تحریر نیگی ھارُوبا
ناشر کودانشا
انگریزی ناشر کودانشاشمالی امریکا
آبادیات شونن
رسالہ ہفتہ وار شونن رسالہ
اشاعت اگست 9، 2017 تا فروری 19، 2020
جلدیں 14
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز اول
ہدایتکار ساتوشی کووابارہ
مصنف کیچیرو اوچی
موسیقار تابوچی نتسومی،ناکامورا ھانائے،ساکورائی مکی
اجازت نامہ ،Crunchyroll

Funimation

اسٹوڈیو Tezuka Productions
اصل نیٹ ورک TBS, Sun Television, BS-TBS
Original run جنوری 10، 2019 - تا- مارچ 28، 2019
اقساط 12
ٹیلی ویژن سیریز دوم
ہدایتکار کاؤری
پیش کار  :
اجیما گوتا
فُوراکاوا ماکوتو
اِزُمی یُوئچی
ناکانومے تاکاکی
اوگُورا متسوتوشی
اوادا تومویُوکی
اوئیدا توموکی
یوشیدا کینتو
مصنف کیچیرو اوچی
موسیقار ناکامُورا ھانائے،ساکُورائے مِکِی
اسٹوڈیو Bibury Animation Studios
اجازت نامہ ,Crunchyroll

Children's Playground Entertainment

اصل نیٹ ورک TBS, Sun Television, BS-TBS
Original run جنوری 8، 2021 - تا- مارچ 26، 2021
اقساط 12

خاکہ

ترمیم

فُوتارو اُوئیسوگی ایک غریب غیر سماجی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازا ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید معلّم بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کے شاگرد۔۔۔پنج جڑواں بہنیں الگ شخصیت کی مالک ہیں جن کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریں۔

اس  اینیمے کی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے