اڑن طشتریات
(Ufology سے رجوع مکرر)
اڑن طشتریات (ufology) کی اصطلاح اڑن طشتری کے ساتھ مطالعہ کا لاحقہ یات ملحق کر کے اخذ کی جاتی ہے اور اس شعبے میں وہ تمام منظوم موضوعات آجاتے ہیں جو کے کسی بھی لحاظ سے اڑن طشتریوں کے تصور سے تعلق رکھتے ہوں۔
ویکی ذخائر پر اڑن طشتریات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |