بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ
(Unique Identification Authority of India سے رجوع مکرر)
بھارت کا منفرد شناختی اجازت نامہ (انگریزی: Unique Identification Authority of India) سنہ 2009ء میں قائم حکومت ہند کا ایک اجازت نامہ (Authority) ہے جو مخصوص شناختی کارڈ کی تشکیل سے مربوط تمام پہلوؤں پر کام کرے گا۔ جناب نندن نلے کنی اس کے پہلے صدر بنائے گئے ہیں۔
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | جنوری 2009[حوالہ درکار] |
دائرہ کار | حکومت ہند |
صدر دفتر | نئی دہلی |
محکمہ افسرانِاعلٰی |
|
ویب سائٹ | uidai.gov.in |
یہ مقتدرہ ایک ڈیٹا بیس تیار کرے گی اور ہر باشندے کو ایک مخصوص شناختی نمبر فراہم کیا جائے گا۔ اس عدد کی بنیاد پر اس بھارتی باشندہ کی پوری معلومات حکومت کے پاس موجود ہوگی۔
بیرونی روابط
ترمیم- بھارتی منفرد شناختی اجازت نامہ کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 121.240.240.22 (Error: unknown archive URL)