معاونت:Urdu support is also available in MacOSX
(Urdu support is also available in MacOSX سے رجوع مکرر)
ماكينتوشي كے osxاپريٹينگ سسٹم پر آپ بغير كچھ ڈاؤن لوڈ كيےء اردو لکهـ بهى سكتے ەيں اور پڑه بهى سكتے ەيں اگر آپ انٹر نيٹ براوزر سفارى استعمال كريں تو آپ كو اردو پڑهنے ميں كوى دشوارى نەيں هو گى !! اور لكهنے كے ليےء آپ اپنے كمپيوٹر كى سيٹنگ كر ليں طريقه كار
سسٹم پريفرينس كهول كر انٹرنيشنل پر كلک كريں اس كے بعد ان پٹ پر كلک كريں یہان سے Arabic QWERTYكو سلكٹ كر ليں !! سسٹم پريفرينس كو بند كرليں اور سيدهے هاتھ پر اوپر والے كونے ميں جهنڈے پر كلک كر كے عربي سلكٹ كر كے آپ كي بورڈ كے ساتھ اردو لكھ سكتے ەيں!!
مذید معلومات کے لئے یہاں [کلک کریں]